بائیں ہاتھ کے اسپنر ظفر گوہر قومی اسکواڈ سے الگ ہوگئے

بدھ 8 جولائی 2020 14:26

بائیں ہاتھ کے اسپنر ظفر گوہر قومی اسکواڈ سے الگ ہوگئے
ووسٹر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2020ء) بائیں ہاتھ کے اسپنر ظفر گوہر قومی اسکواڈ سے الگ ہوگئے،ظفر گوہر وورسٹر سے لیسٹر روانہ ہوئے ، ظفر گوہر کو وورسٹر میں ٹریننگ کی غرض سے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا،قومی اسکواڈ کا تیسرا گروپ بدھ کی صبح 9 بجے لاہور سے برطانیہ روانہ ہوگیا،برطانیہ روانہ ہونے والے تیسرے گروپ میں کرکٹرز حیدر علی، عمران خان اور کاشف بھٹی کے علاوہ مساجر ملنگ علی شامل ہیں
وقت اشاعت : 08/07/2020 - 14:26:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :