آن لائن ہینڈبال کوچنگ کورس 12 جولائی سے شروع ہو گا

بدھ 8 جولائی 2020 23:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) پاکستان ہینڈبال فیڈریشن کے زیراہتمام اہتمام آن لائن ہینڈبال کوچنگ کورس 12 جولائی سے شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

ایشین ہینڈبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل چوہدری حاجی محمد شفیق، محمد شفیق، ریمشا یونس، اظہار الحق اور ڈاکٹر اسد عباس کورس کے شرکاء کو مختلف امور پر روشنی ڈالیں گے۔ یہ کورس 18 جولائی تک جاری رہے گا۔
وقت اشاعت : 08/07/2020 - 23:12:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :