اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

جمعرات 9 جولائی 2020 13:44

اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2020ء) خیبر پختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید سلطان بری نے محمد کامران عادل کو چیئرمین، رائو فیصل کو صدر اور حاجی محمد شریف کو اسلام کبڈی ایسوسی ایشن کا سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ نومنتخب عہدیدار وفاقی دارالحکومت کبڈی کے فروغ کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لائیں گے۔
وقت اشاعت : 09/07/2020 - 13:44:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :