آن لائن ہینڈبال کوچنگ کورس 12 جولائی سے شروع ہو گا

جمعرات 9 جولائی 2020 13:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2020ء) پاکستان ہینڈبال فیڈریشن کے زیراہتمام آن لائن ہینڈبال کوچنگ کورس 12 جولائی سے شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

کورس کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔ ایشین ہینڈبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل چوہدری حاجی محمد شفیق، ریمشا یونس، اظہار الحق اور ڈاکٹر اسد عباس کورس کے شرکاء کو مختلف امور پر روشنی ڈالیں گے، یہ کورس 18 جولائی تک جاری رہے گا۔
وقت اشاعت : 09/07/2020 - 13:44:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :