پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی آئیسکو کے فٹ بالر اختر حسین سے اظہار تعزیت

جمعرات 9 جولائی 2020 16:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2020ء) پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین شوکت علی خان، سیکرٹری شیخ محمد انور اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر و سابق سیکرٹری اطلاعات پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے رانا تنویر احمد نے آئیسکو کے فٹ بالر اختر حسین سے ان کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 09/07/2020 - 16:17:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :