جاپانی حکومت نے اسپورٹس شائقین کو اسٹیڈیم میں آکر میچ دیکھنے کی اجازت دے دی

جمعرات 9 جولائی 2020 21:55

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2020ء) جاپانی حکومت نے اسپورٹس شائقین کو اسٹیڈیم میں آکر میچ دیکھنے کی اجازت دے دی ہے۔

(جاری ہے)

جاپان میں لاک ڈائون کے دوران سپورٹس مداحوں کو سٹیڈیم آکر میچ دیکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے، رواں ہفتے سے شیڈول فٹبال اور بیس بال ایونٹس میں تماشائی بھی سٹیڈیم آسکیں گے۔شائقین ایس او پیز کا خاص خیال رکھتے ہوئے میچ دیکھ پائیں گے۔حکام کے اس فیصلے سے اسپورٹس لورز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
وقت اشاعت : 09/07/2020 - 21:55:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :