پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافیع حسین اور سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور کی اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

ہفتہ 11 جولائی 2020 13:04

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافیع حسین اور سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور کی اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
ْاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2020ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافیع حسین اور سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے کامران عادل کو چیئرمین، رائو فیصل کو صدر اور حاجی محمد شریف کو اسلام کبڈی ایسوسی ایشن کا سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ نومنتخب عہدیدار وفاقی دارالحکومت کبڈی کے فروغ کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لائیں گے۔
وقت اشاعت : 11/07/2020 - 13:04:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :