تھری ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سٹی کوئٹہ اورشہباز کلب کے درمیان کھیلاجائے گا

بدھ 15 جولائی 2020 23:33

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2020ء) تھری ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بروزجمعہ کلی نالی بٹیزئی گراؤنڈ پرکوئٹہ سٹی کوئٹہ اورشہباز کلب سیگی کے درمیان کھیلاجائے ۔

(جاری ہے)

فائنل میچ کے مہمان خاص ذاکر خان ترین، حمیداللہ خان بٹیزئی ہوں گے۔ دونوں ٹیموں اور تماشائیوں سے بروقت گراؤنڈپہنچنے کی ہدایات کی گئی ہے۔
وقت اشاعت : 15/07/2020 - 23:33:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :