پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے چیئرمین رانا مشتاق احمد کا اظہار تعزیت

جمعرات 16 جولائی 2020 21:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2020ء) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے چیئرمین رانا مشتاق احمد اور جنرل سیکرٹری رائو جاوید اقبال نے ہاکی کے کھلاڑی مبین احمد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 16/07/2020 - 21:40:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :