ثنا میر کا کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر مایوسی کا اظہار

بارش کے بعد کراچی جیسے خوبصورت شہر کی ویڈیوز دل دہلا دینے والی ہیں، سابق کپتان

منگل 28 جولائی 2020 20:29

ثنا میر کا کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر مایوسی کا اظہار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جولائی2020ء) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر مایوسی کا اظہار کیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ بارش کے بعد کراچی جیسے خوبصورت شہر کی ویڈیوز دل دہلا دینے والی ہیں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ثنائ میر سے قبل وسیم اکرم بھی بارش کے بعد کراچی کی صورتحال پر غمزدہ نظر ا?ئے تھے اور کہا کہ شہر کو ایک بار پھر ڈوبا دیکھنے پر کوئی حیرت نہیں ہے۔
وقت اشاعت : 28/07/2020 - 20:29:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :