پی سی بی کا بے روزگار خواتین کرکٹرز کے لئے مالی پیکیج کا اعلان

جمعرات 6 اگست 2020 22:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اگست2020ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بے روزگار خواتین کرکٹرز کی سہولت کے لئے ایک خصوصی پیکج کا اعلان کیا جس کے تحت پی سی بی خواتین کرکٹرز کو 25 ہزار روپے ماہانہ فی کس ادا کر گی اور بے روزگار خواتین کرکٹرز کو یہ رقم اگست ستمبر اکتوبر کی مد میں ادا کی جائے گی۔

(جاری ہے)

پی سی بی کی سہولت سے صرف وہی خواتین مستفید ہو سکیں گی جن کا ذریعہ روزگار نہیں جن کے 25 خواتین کرکٹرز کا انتخاب کرلیا ہے۔
وقت اشاعت : 06/08/2020 - 22:35:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :