اسلام آباد سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید شرافت حسین بخاری کی پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

اتوار 9 اگست 2020 12:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2020ء) اسلام آباد سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید شرافت حسین بخاری نے کرنل (ریٹائرڈ) شجاعت علی رانا کو چیئرمین،کرنل ریٹائرڈ جنید عالم کو صدر، مسعود احمد نائب صدر اورمنصور احمد کو پاکستان جوڈو فیڈریشن کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ان کی قیادت میں ملک میں جوڈو کے کھیل کو فروغ حاصل ہوگا۔
وقت اشاعت : 09/08/2020 - 12:00:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :