سپورٹس ڈیسک

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کی معروف اسپورٹس اینکرمرزااقبال بیگ سے اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

اتوار 9 اگست 2020 19:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2020ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری جنرل محمد آصف باجوہ اور تمام ہاکی فیملی نے معروف اسپورٹس اینکرمرزااقبال بیگ سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اوررنج کااظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو اپنے تغزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 09/08/2020 - 19:50:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :