پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی کا قومی کوچ رانا سجاد احمد سے اظہار تعزیت

پیر 10 اگست 2020 13:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2020ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے پاکستان واپڈا سے تعلق رکھنے والے قومی ٹیم کے کوچ رانا سجاد احمد کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 10/08/2020 - 13:02:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :