روسی پاورویٹ لفٹر 900 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش میں گھٹنے تڑوا بیٹھا
ورلڈ را پاور لفٹنگ فیڈریشن کے مقابلوں میں وزن اٹھاتے ہوئے الیگزینڈر سیڈک کے گھٹنوں کی ہڈیاں چٹخ گئیں، انکی 6 گھنٹے کی سرجری کی گئی
ذیشان مہتاب جمعہ 14 اگست 2020 12:51
(جاری ہے)
الیگزینڈر کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی 6 گھنٹے کی سرجری کی گئی، تاہم فوری طورپریہ نہیں کہا جاسکتا کہ ان کے ٹھیک ہونے میں کتنا وقت لگے گا اور وہ صحتیاب ہونے کے بعد دوبارہ ویٹ لفٹنگ کرسکیں گے یا نہیں۔
ورلڈ را پاورلفٹنگ فیڈریشن نے ابھی تک اس بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔
وقت اشاعت : 14/08/2020 - 12:51:49
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت لیا
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
دبئی میں ہونیوالے کراٹے کمبیٹ میں بھارتی حریف کو شکست دینے والا کھلا ڑی شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گیا
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات مشیر کھیل سے صوبے میں پختونخوا کرکٹ لیگ کے انعقاد کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے