شاہد آفریدی نے چھت پر کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی آویزاں کر دیے

جمعہ 14 اگست 2020 22:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2020ء) شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان کے پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی لہرادیے۔

(جاری ہے)

سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے جشن آزادی منانے کا اہتمام کر لیا۔ شاہد آفریدی نے اپنے گھر پر قومی پرچم لہرا دیا۔ شاہد آفریدی نے چھت پر کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی آویزاں کر دیے۔
وقت اشاعت : 14/08/2020 - 22:55:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :