ناصر حسین کو آئی پی ایل میں بابراعظم کی کمی محسوس ہونے لگی
پاکستان اور بھارت کی سیاست میں نہیں پڑنا چاہتا لیکن باصلاحیت نوجوان بیٹسمین کو آئی پی ایل میں کھیلتا نظر آنا چاہیے: سابق انگلش کپتان
ذیشان مہتاب ہفتہ 15 اگست 2020 16:19
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15اگست 2020ء ) انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین کو آئی پی ایل میں بابر اعظم کی کمی محسوس ہونے لگی۔
ایک انٹرویو میں انگلش ٹیم کے 52 سالہ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی سیاست میں نہیں پڑنا چاہتا لیکن باصلاحیت نوجوان بیٹسمین کو آئی پی ایل میں کھیلتا نظر آنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ دور حاضر کے شاندار4 بیٹسمینوں کی فہرست میں ویرات کوہلی، سٹیوسمتھ، کین ولیمسن اور جو روٹ کو شامل کیا جاتا ہے، میرے خیال میں یہ شاندار5 ہونا چاہے، بابر اعظم کے بغیر یہ فہرست مکمل نہیں ہے۔
یاد رہے کہ ناصر حسین ہمیشہ سے ہی بابر اعظم کے مداح رہے ہیں، نوجوان بیٹسمین انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اپنے ٹیلنٹ کا بھرپور مظاہرہ نہیں کرپائے، انہوں 3 اننگز میں 99 رنز بنائے ہیں۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 15/08/2020 - 16:19:24
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ICC Men's T20 World Cup 2024
Pakistan Super League 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
وزیراعظم سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، شہبازشریف کا ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
پی ایس ایل سیزن نائن،کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی پر انعامات سے نوازا گیا
-
خوشی ہے کہ پی ایس ایل سیزن نائن میرے لیے بہت اچھا ایونٹ ثابت ہوا، عماد وسیم
-
وزیرکھیل فیصل ایوب کھوکھر کی اسلام آباد یونائٹیڈکو پی ایس ایل 9کا ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
-
وزیرکھیل فیصل ایوب کھوکھر کی اسلام آباد یونائٹیڈکو پی ایس ایل 9کا ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
-
وزیر اعظم کا جولین تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان