بابراعظم کو باؤلنگ کروانے کے بجائے انہیں بیٹنگ کرتے دیکھنا چاہتا ہوں :جیمز اینڈرسن
پاکستانی بلے باز ایسی خوبصورت بیٹنگ کرتے ہیں کہ دل کرتا ہے انہیں کھیلتا دیکھتے رہو: برطانوی فاسٹ بائولر
ذیشان مہتاب جمعرات 3 ستمبر 2020 16:25
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 3 ستمبر 2020ء ) انگلینڈ کے مایہ ناز باؤلر جیمز اینڈرسن نے پاکستانی ٹی 20 کپتان بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بابر اعظم کو باؤلنگ نہیں کروانا چاہتا۔ دنیا کے 5 بہترین باؤلرز میں سے ایک 38 سالہ جیمز اینڈرسن نے کہا ہے کہ بابراعظم کو کھیلتے ہوئے دیکھنا انہیں باؤلنگ کروانے سے زیادہ اچھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بابراعظم باؤلرز کو ایسا محسوس کرواتے ہیں کہ وہ سست ہورہا ہے اور میرے جیسے ایک میڈیم پیسر کیلئے سستی محسوس کرنا بالکل بھی مثالی نہیں ہے۔ جیمز اینڈریسن نے کہا میں بابراعظم کو باؤلنگ کروانے کے بجائے ان کی بیٹنگ دیکھنے کو ترجیح دوں گا، وہ ایسی خوبصورت بیٹنگ کرتے ہیں کہ دل کرتا ہے انہیں کھیلتا دیکھتے رہو۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 03/09/2020 - 16:25:34
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
دبئی میں ہونیوالے کراٹے کمبیٹ میں بھارتی حریف کو شکست دینے والا کھلا ڑی شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گیا
-
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات مشیر کھیل سے صوبے میں پختونخوا کرکٹ لیگ کے انعقاد کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند