اسلام آباد سی ڈویژن فٹ بال لیگ میں ماڈل ٹاؤن کلب نے کیپیٹل کپ کو 3-1 سے ہرا دیا
پیر 6 جنوری 2014 17:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری اسلام آباد سی ڈویژن فٹ بال لیگ میں ماڈل ٹاؤن کلب نے کیپیٹل کپ کو 3-1 سے ہرا دیا۔ جی سیون فور گراؤنڈ میں کھیلے گئے لیگ کے ایک اہم میچ میں وقفے تک کیپیٹل کلب کو ماڈل ٹاؤن کلب کے خلاف 1-0 گول کی برتری حاصل تھی دوسرے ہاف میں ماڈل ٹاؤن کلب نے تین گول کرکے مقابلہ 3-1 گول سے جیت لیا۔
فاتح ٹیم کی جانب سے نوید نے دو اور شوال نے ایک گول کیا جبکہ کیپیٹل کلب کی جانب سے واحد گول عون نے کیا۔میچ کمشنر کے فرائض عبدالوحید نے انجام دیئے ، میچ کے جیتنے کے بعد ڈپٹی ریفری کے فرائض انجام دینے والے قائد اعظم فٹ بال کلب کے سیکرٹری غلام رسول نے کیپیٹل کلب ذریعے ماڈل ٹاؤن کلب کے خلاف غیر رجسٹرڈ کھلاڑی کھلوانے پرپروٹیسٹ داخل کروا دیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان