انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلامیچ 11ستمبر کو کھیلا جائیگا

پیر 7 ستمبر 2020 14:53

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلامیچ 11ستمبر کو کھیلا جائیگا
سائوتھمپٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2020ء) انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلامیچ 11ستمبر کو کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلامیچ 11ستمبر، دوسرا 13 ستمبر اور تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 16 ستمبر کو مانچسٹر میں کھیلا جائیگا، ون ڈے سیریز کے تینوں میچ اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 07/09/2020 - 14:53:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :