- Home
- Sports
- News
- کوئی فیصلہ 2014 کے عالمی کپ کے بعد اور طویل مشاورت کے بعد ہی ہوگا ، فیفا نے اپنے ہی جنرل سیکرٹری ..
کوئی فیصلہ 2014 کے عالمی کپ کے بعد اور طویل مشاورت کے بعد ہی ہوگا ، فیفا نے اپنے ہی جنرل سیکرٹری کا بیان مسترد کردیا
جمعرات 9 جنوری 2014 16:08
زیورخ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اپنے ہی جنرل سیکرٹری کے اس دعوے کو غلط قرار دے دیا ہے کہ قطر میں ہونے والا 2022 کا عالمی فٹ بال کپ موسمِ گرما میں نہیں ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی فٹبال کی نگراں تنظیم نے اصرار کیا کہ اس سلسلے میں کوئی فیصلہ 2014 کے عالمی کپ کے بعد اور طویل مشاورت کے بعد ہی ہوگا۔
فیفل کے جنرل سیکرٹری جروم ویلک نے ریڈیو فرانس سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ 2022 کے عالمی کپ کی تاریخیں جون یا جولائی کے مہینے میں نہیں ہوں گی انہوں نے کہا تھا کہ ممکن ہے یہ کپ 15 نومبر سے 15 جنوری کے درمیان ہو۔فیفا کے صدر سیپ بلیٹر پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ یہ ٹونامنٹ نومبر یا دسمبر میں ہوگا جبکہ قطر میں منتظمین ابھی بھی پرامید ہیں کہ وہ ٹونامنٹ کی میزبانی جون یا جولائی کے مہینوں میں کر پائیں گے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
برطانوی کھلاڑی جیک الیگزینڈر ڈریپرکا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
انگلش پریمیئر لیگ ، بورن مائوتھ،کرسٹل پیلس،ایورٹن اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور پنجاب کنگز کی ٹیموں کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا