دورہ انگلینڈ میں آخری میچ شدید دبائو میں کھیلا:وہاب ریاض
ذہن میں کافی چیزیں چل رہی تھی، مسلسل 2 ماہ محنت کا صلہ مل گیا:فاسٹ بائولر
ذیشان مہتاب جمعرات 10 ستمبر 2020 12:00
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 10 ستمبر 2020ء ) قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں آخری میچ کھیلنے کا موقع دیئے جانے پر دباؤ میں تھا۔
قومی ٹیم کے 35 سالہ فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی ٹور کا پہلا میچ کھیل رہا تھا، اگر میں کہوں کہ دباؤ نہیں تھا تو جھوٹ ہوگا، ذہن میں کئی سوالات اور کئی چیزیں چل رہی تھیں۔
وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ سارے کھلاڑی چاہتے تھے کہ جیت کے ساتھ اختتام کرتے ہوئے وطن واپس جائیں، میں نے بھی بھرپور کوشش کی، خوش ہوں کہ اپنی کارکردگی سے ٹیم کی فتح میں کردار ادا کرنے میں کامیاب رہا، محنت سے جی نہیں چراتا، اس کا صلہ مل جاتا ہے۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 10/09/2020 - 12:00:45
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، پنجاب پولیس کے فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
سری لنکا ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز 1-1 سے برابر