- Home
- Sports
- News
- اینڈی مرے، جان مارٹن ڈیل پوٹرو، ایومی مروتا، اولویا روجوسکا، مرینا راکووچ، میڈلینا ریبریکوا، ..
اینڈی مرے، جان مارٹن ڈیل پوٹرو، ایومی مروتا، اولویا روجوسکا، مرینا راکووچ، میڈلینا ریبریکوا، کرن کنیپ اور گربائن بلانکو آسٹریلین اوپن کے دوسرے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
بدھ 15 جنوری 2014 13:18
میلبورن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء)عالمی ٹینس سٹار اینڈی مرے، جان مارٹن ڈیل پوٹرو، ایومی مروتا، اولویا روجوسکا، مرینا راکووچ، میڈلینا ریبریکوا، کرن کنیپ اور گربائن بلانکو آسٹریلین اوپن کے دوسرے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں برطانیہ کے عالمی نمبر چار اینڈی مرے نے جاپان کے گو سوڈا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ان کی جیت کا سکور 6-1 ، 6-1 اور 6-3 رہا۔
ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پوٹرو نے امریکا کے رائن ولیمز کو سخت مقابلے کے بعد 6-7 ، 6-3 ، 6-4 اور 6-4 سے ہرا کر دوسرے مرحلے میں جگہ حاصل کی۔ ویمنز سنگلز مقابلوں میں جاپان کی ایومی مروتا نے یوکرین کی نادیہ کچینوک کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ آسٹریلیا کی اولویا روجوسکا نے کولمبیا کی ماریانہ مرینو کو 6-3 اور 6-3 سے ہرا کر دوسرے مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا