ناصر سلمان ترجمان حکومت پنجاب کی ریلوے گریفن گراؤنڈ میں وومن والی بال میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

فیصل عباس وومن والی بال میچ کے منتظم تھے،پی ٹی آئی خاتون رہنما فرحت منظور، منصور خان اور والی بال ایسوسی ایشن پنجاب کے عہدیداران بھی موجود تھے

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 12 ستمبر 2020 18:01

ناصر سلمان ترجمان حکومت پنجاب کی ریلوے گریفن گراؤنڈ میں وومن والی بال میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 ستمبر2020ء) ناصر سلمان ترجمان حکومت پنجاب کی ریلوے گریفن گراؤنڈ میں وومن والی بال میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت،
فیصل عباس وومن والی بال میچ کے منتظم تھے،پی ٹی آئی خاتون رہنما فرحت منظور، منصور خان اور والی بال ایسوسی ایشن پنجاب کے عہدیداران بھی موجود تھے، میچ کے اختتام پر ناصرسلمان نے جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے،

وومن ایمپاورمنٹ کا شعبہ ہمیشہ سے نظر انداز رہا ہے، ناصر سلمان
خواتین کے اختیارات اور حقوق کے حوالے سے پی ٹی آئی اپنے منشور کے مطابق بھرپور مواقع پیدا کررہی ہے، ناصر سلمان

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی سیاست میں بھی خواتین کے کردار کو ہمیشہ اہمیت دی ہے، ناصر سلمان
پنجاب حکومت کا اہم انتظامی پوسٹس پر خواتین افسران کی تعیناتی انکی صلاحیتوں پر اعتماد ہے، ناصر سلمان

پنجاب حکومت کھیلوں میں خواتین ٹیلنٹ کو ابھارنے کے حوالے بھرپور مواقع فراہم کررہی ہے، ناصر سلمان
پنجاب حکومت صوبہ کی پہلی اسپورٹس پالیسی کا جلد اجراء کررہی ہے، ناصر سلمان
اسپورٹس پالیسی میں کھیلوں کی ترقی، کھلاڑیوں کے مستقبل کے حوالے سے اہم اقدامات شامل ہیں۔

ناصر سلمان
وقت اشاعت : 12/09/2020 - 18:01:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :