اسرا بلجیک باکسنگ سیکھنے لگیں، ٹریننگ کی ویڈیو وائرل
ترک اداکارہ اپنے نئے ڈرامے ’’رامو‘‘ کیلئے کوچنگ سنٹر میں ٹرینر سے باکسنگ کی باقاعدہ تربیت لینے لگیں
ذیشان مہتاب منگل 15 ستمبر 2020 13:34
استنبول (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 15 ستمبر 2020ء ) ترک اداکارہ اسرا بلجیک کی باکسنگ سیکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کوچنگ سنٹر میں ٹرینر سے باکسنگ کی باقاعدہ تربیت لے رہی ہیں جب کہ ذرائع کا کہناہے کہ 27 سالہ اسرابلجیک نے باکسنگ کی ٹریننگ اپنے نئے ڈرامے ’’رامو‘‘کیلئے لی ہے۔
(جاری ہے)
رامو جرائم پر مبنی کہانیوں پر مبنی نئی ترک ڈرامہ سیریل ہے جس میں اسرا بلجیک ایک بولڈ لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کا نیا کردار ان کے مداحوں کو بے حد پسند آئے گا، میری کوشش ہو گی کہ اس ڈرامے میں ایسا کچھ کر دکھاؤں جو مدتوں یاد رکھا جائے۔
وقت اشاعت : 15/09/2020 - 13:34:36
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی