اٹالین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز، صوفیہ کینن اور بیتھانی میٹک سینڈس کو اپ سیٹ شکست کا سامنا

بدھ ستمبر 16:32

اٹالین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز، صوفیہ کینن اور بیتھانی میٹک سینڈس کو اپ ..
روم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) جرمنی کی اینا لینا اور ان کی رومانین جوڑی دار لوانا رالوکا اولارواٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے صوفیہ کینن اور بیتھانی میٹک سینڈس پر مشتمل ایٹتھ سیڈ امریکی جوڑی کو اپ سیٹ شکسٹ دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ اٹلی کے دارالحکومت روم میں شروع ہونے والے ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں جرمنی کی اینا لینا اور انکی رومانین جوڑی دار لوانا رالوکا اولارو نے صوفیہ کینن اور بیتھانی میٹک سینڈس پر مشتمل ایٹتھ سیڈ امریکی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-1 اور 6-4 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/09/2020 - 16:32:32

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments