ہاکی فیڈریشن کا کراچی ہاکی ایسوسی ایشن میں جاری گروپنگ کو ختم کرانے کا فیصلہ

جمعہ ستمبر 16:04

ہاکی فیڈریشن کا کراچی ہاکی ایسوسی ایشن میں جاری گروپنگ کو ختم کرانے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن میں جاری گروپنگ کو ختم کرنے اور ہاکی کھیل کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ، تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اولمپین آصف باجوہ اس حوالے سے کراچی کا دورہ کرینگے اور ہاکی کھیل کی بہتری کیلئے کراچی ہاکی ایسو سی ایشن میں جاری گروپنگ کو افہام و تفہیم سے حل کروانے کی کوشش کرینگے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/09/2020 - 16:04:20

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments