کرنل مجاہد اللہ ترین کا سابق فیفا ریفری استاد عبدالغنی جمالی کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر ستمبر 11:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2020ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین نے سابق فیفا ریفری استاد عبدالغنی جمالی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/09/2020 - 11:39:24

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments