ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس آئندہ برس 25 مئی کو تھائی لینڈ میں ہوگا

جمعرات 24 ستمبر 2020 15:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس آئندہ برس 25 مئی کو تھائی لینڈ میں ہوگا، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے بتایا کہ اجلاس میں 2021-2022 کی سرگرمیوں کے شیڈول کا اعلان کیا جائیگا اور اجلاس میں پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
وقت اشاعت : 24/09/2020 - 15:07:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :