پاکستان کبڈی فیڈریشن کا کبڈی کے انٹرنشینل کھلاڑی ضیغم سبحانی گجر سے اظہار تعزیت

جمعہ 25 ستمبر 2020 09:56

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2020ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافیع حسین اور سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے کبڈی کے انٹرنشینل کھلاڑی ضیغم سبحانی گجر کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 25/09/2020 - 09:56:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :