آل خیبرپختونخوا ٹاپ 24سنوکر ٹورنامنٹ کا پہلا رائونڈ مکمل ہو گیا

رائونڈ کے پہلے میچ میں شاہ خان،دوسرے میچ میں کاشف اور تیسرے میچ میںیاسر شہزاد نے کامیابی حاصل کی

ہفتہ 26 ستمبر 2020 14:19

آل خیبرپختونخوا ٹاپ 24سنوکر ٹورنامنٹ کا پہلا رائونڈ مکمل ہو گیا
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) آل خیبرپختونخوا ٹاپ 24سنوکر ٹورنامنٹ کا پہلا رائونڈ مکمل ہو گیا، دوسرے رائونڈ کے پہلے میچ میچ میں شاہ خان اویس سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں ہرایاجبکہ دوسرے میچ میں کاشف اور تیسرے میچ میںیاسر شہزاد نے کامیابی حاصل کی۔

(جاری ہے)

گرین سنوکر کلب میں جاری آل خیبر پختونخواراہ 24سنوکر چمپئن شپ کے سلسلے میں گزشتہ روز لیگ رائونڈ شروع ہوگیا جس میں پہلا میچ شاہ خان اور اویس کے مابین کھیلا گیا ،میچ میںشاہ خان نے اویس کو3-1سے ہرایاجبکہ دوسرے میچ میں دوسرا میچ فواد نے کاشف کو3-0اور تیسرے میچ میںیاسر شہزاد نے ذیشان کو3-0سے شکست دی ۔
وقت اشاعت : 26/09/2020 - 14:19:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :