28 ویں نیشنل سپیشل پرسن گیمز ، پس قامت کرکٹ میں میچ میں زلمی کلب کی کامیابی

ہفتہ 26 ستمبر 2020 22:56

28 ویں نیشنل سپیشل پرسن گیمز ، پس قامت کرکٹ میں میچ میں زلمی کلب کی کامیابی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) 28وین نیشنل گیمز برائے جسمانی معذوران کے پس قامت کرکٹ افتتاحی میچ کرک زلمی نے پشاورفنکارکوایک دلچسپ اورعمدہ مقابلے کے بعدچھ وکٹوںسے ہرادیا۔

(جاری ہے)

ٹاس جیت کرپہلے کھیلتے ہوئے پشاورفنکارکی ٹیم نے مقررہ چھ اوورز میں وووکٹوں کے نقصان پربنائے پشار فنکارکی جانب سے شاہ نواز سے پندرہ،ارشد نے چودہ رنز کی قابل ذکراننگزکھیلی جواب میں کرک زلمی کی جانب سے نورزمان نے ز بردست بلے بازی کامظاہرہ کرتے ہوئے شاندار28رنزبناکرا پنی ٹیم کویادگاری فتح سے ہمکناربنایاان کی اننگز میںپانچ چوکے اورایک بلند وبالا چھکا شامل تھایوں کرک زلمی نے چوتھے اوور میں چھ وکٹوں سے فتح اپنے نا م کی۔
وقت اشاعت : 26/09/2020 - 22:56:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :