قومی ٹی 20 کپ (فرسٹ کلاس) 30 ستمبر سے شروع ہو گا

اتوار ستمبر 01:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2020ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قومی ٹی 20 کپ (فرسٹ کلاس) 30 ستمبر سے شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

ایونٹ کے میچز 30 ستمبر سے 6 اکتوبر تک ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں جبکہ 9 سے 18 اکتوبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں جن میں ناردرن، خیبر پختونخوا، سنٹرل پنجاب، سدرن پنجاب، بلوچستان اور سندھ شامل ہیں، ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل 17 اکتوبر کو جبکہ فائنل 18 اکتوبر کو کھیلا جائیگا،

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 27/09/2020 - 01:45:10

Your Thoughts and Comments