اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے الیکشن 2020 کے لئے مشاورتی اجلاس دو روز کے لئے ملتوی

پیر 28 ستمبر 2020 12:26

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے الیکشن 2020 کے لئے مشاورتی اجلاس دو روز کے لئے ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2020ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے الیکشن 2020 کے سلسلہ میں مشاورتی اجلاس دو روز تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا، اب اجلاس یکم اکتوبر کو ہوگا۔

(جاری ہے)

ہما فٹ بال کلب اسلام آباد کے صدر سید ذاکر حسین نقوی نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے کہ اجلاس میں مشاورت سے آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ انہوں نے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن سے منسلک تمام کلبوں کے صدور کو شرکت کی دعوت دی ہے۔
وقت اشاعت : 28/09/2020 - 12:26:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :