آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ تین اکتوبر کو کھیلا جائیگا

منگل 29 ستمبر 2020 14:28

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ تین اکتوبر کو کھیلا جائیگا
برسبین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2020ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ تین اکتوبر کو کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق ٹی ٹونٹی سیریز کے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 3 اکتوبر، دوسرا 5 اکتوبر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ 7 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے تمام میچز برسبین میں کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 29/09/2020 - 14:28:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :