ایشین نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس آئندہ برس فروری میں سری لنکا میں ہوگا

بدھ 30 ستمبر 2020 11:35

ایشین نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس آئندہ برس فروری میں سری لنکا میں ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2020ء) ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس آئندہ برس فروری میں سری لنکا میں ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے سرکاری خبررساں ادارے کو بتایا کہ کورس میں ایشیائی ممالک کے کوچز اور امپائرز حصہ لیں گے۔
وقت اشاعت : 30/09/2020 - 11:35:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :