- Home
- Sports
- News
- آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیاکی ٹیم پہلے ،پاکستان ..
آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیاکی ٹیم پہلے ،پاکستان چھٹے نمبرپرہے
جمعہ 31 جنوری 2014 15:41
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیاکی ٹیم پہلے ،بھارت دوسرے،انگلینڈتیسرے نمبرپراورپاکستان چھٹے نمبرپرہے۔31جنوری 2014ء کوجاری ہونیوالی آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ کے مطابق پہلے نمبرپرآسٹریلیانے47میچ کھیل کر5505پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ117ہے۔
دوسرے نمبرپربھارت نے63میچ کھیل کر7214پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ115ہے۔تیسرے نمبرپرجنوبی افریقہ نے44میچ کھیل کر4825پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 110ہے۔چوتھے نمبرپرانگلینڈنے47میچ کھیل کر5102پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ109ہے۔پانچویں نمبرپرسری لنکا نے56میچ کھیل کر6059پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ108ہے۔چھٹے نمبرپرپاکستان نے58میچ کھیل کر5873پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ101ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
بسمہ معروف نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، جمعہ کو واحد میچ میں مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت