گلگت اور کشمیر کے علاقوں میں ٹیلنٹ کی تلاش کا پروگرام شروع کررہے ہیں، خالد سجاد کھوکھر

پیر 5 اکتوبر 2020 17:18

گلگت اور کشمیر کے علاقوں میں ٹیلنٹ کی تلاش کا پروگرام شروع کررہے ہیں، خالد سجاد کھوکھر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اکتوبر2020ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر)خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے ہم نادرن ایریاز ، گلگت اور کشمیر کے علاقوں میں بھی ٹیلنٹ کی تلاش اور اس کی قومی ہاکی تک رسائی ک?لئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کررہے ہیں۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ہاکی کے فنڈز کے مسائل ہیں امید ہے جلد حل ہوجائیں گے اور ہم پاکستان ہاکی کے کھوئے ہوئے مقام کو دوبارہ حاصل کرنے کیلئے بھر پور طریقے سیسفر دوبارہ شروع کرسکیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اب ہم نادرن ایریاز ، گلگت اور کشمیر کے علاقوں میں بھی ٹ?لنٹ کی تلاش اور اس کی قوم? ہاکی تک رسائی کیلئے ٹ?لنٹ ہنٹ پروگرام شروع کررہے ہ?ں تاکہ ہمیں وہ ٹیلنٹ بھی مل سکے جو جسمانی طور پر نہایت مضبوط ہے اور وہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے طاقت کو مز?د بڑھاسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر کا کہنا تھا کہ ہم نے ہم?شہ فنڈز کو درست جگہ پر استعمال ک?ا ہے تاکہ قوم? کھ?ل ہاک? ک? بہتر? کا سفر جار? رہے۔

خالد سجاد کھوکھر کا کہنا تھا کہ ?ہ بات درست ہے کہ پاکستان م?ں ہاک? کے انفرا اسٹرکچر ک? شد?د قلت ہے صرف ہال?نڈ کے شہر ا?مسٹرڈ?م م?ں پانچ سو سے زائد ہاکی کی جد?د ٹرفس بچھی ہوئ? ہ?ں اور پاکستان م?ں ٹرف ک? تعداد درجن بھر ہے ل?کن ہم?ں ?اد رکھنا چاہ?ے کہ انہ? درجن بھر ٹرف پر کھ?ل کر ہ? پاکستان نے کئ? مرتبہ اولمپک ج?تا اور کئ? ورلڈ ٹائٹلز اپنے نام ک?ے ہم اپنے انفرا اسٹرکچر کو بڑھانے ک? کوشش کررہے ہ?ں ل?کن ساتھ ہ? ساتھ ہم?ں اس بات کا انداہ ہے کہ ہمارے وسائل جتنے ہ?ں اس? م?ں ہم?ں اپن? کام?اب? کا سفر شروع کرنا ہوگا۔

انہوں نے مز?د کہا کہ جب م?ں نے ف?ڈر?شن کا عہدہ سنبھالا تو م?ں نے بہت سے ا?سے ڈ?پارٹمنٹس جو ہاک? ک? ٹ?م?ں بند کرچکے تھے ?ا جہاں پر ہاک? ک? ٹ?م?ں نہ تھ?ں ذات? کوشش?ں کرکے وہاں پر ہاک? ک? ٹ?موں کو بحال کرواکر ?ا شروع کرواکر کھلاڑ?وں کے ل?ے روزگار کے مواقع نکالے تھے جس سے ہمارے لڑکوں کے مال? مسائل کاف? حد تک حل ہونا شروع ہوگئے تھے ل?کن بعد م?ں ?ہ سلسلہ ا?گے نہ بڑھ سکا ل?کن اب ہم ا?ک مرتبہ پھر کھلاڑ?وں کے مال? مسائل حل کرنے ک?لئے تگ و دو کررہے ہ?ں اور ہم?ں ?ق?ن ہے کہ حکومت? سپورٹ سے ہم جلد اس مسئلے پر بھ? قابو پال?ں گے۔
وقت اشاعت : 05/10/2020 - 17:18:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :