یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں بیس بال میچ (کل) کھیلا جائے گا

منگل 4 فروری 2014 14:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء) اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں بیس بال میچ(کل) 5 فروری کو آئی ایٹ میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

جس کی تیاری کے سلسلہ میں اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کا کللاس یکم فروری کو ہوگا جس کی صدارت طاہر محمود کریں گے کللاس میں میچ کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا جائیگا۔

وقت اشاعت : 04/02/2014 - 14:29:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :