- Home
- Sports
- News
- آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی ، چار روزہ ٹور میچ (کل) سے شروع ہوگا ..
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی ، چار روزہ ٹور میچ (کل) سے شروع ہوگا
منگل 4 فروری 2014 14:29
سڈنی/جوہانسبرگ(این ای آئی) آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی ، چار روزہ ٹور میچ (کل) سے شروع ہوگا میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی ٹیم دورے کا آغاز جنوبی افریقن انویٹیشن الیون کے خلاف چار روزہ ٹور میچ سے کرے گی، یہ میچ 5 سے 8 فروری تک سین ویس پارک میں کھیلا جائیگا جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے مابین تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 12 سے 16 فروری تک سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان