- Home
- Sports
- News
- بگ تھری کے معاملے پر پاکستانی موقف کی بھر پور ترجمانی کی ہے ، بھارت کا حملہ پسپا کر دیا ہے ، ذکاء ..
بگ تھری کے معاملے پر پاکستانی موقف کی بھر پور ترجمانی کی ہے ، بھارت کا حملہ پسپا کر دیا ہے ، ذکاء اشرف ، معاملے کو سفارتی سطح پر حل کرنے کے لئے کوششیں تیز کی جائیں گی ، مشیر خارجہ نے بھی یقین دہانی کرائی ہے ، کرکٹ بورڈ کے سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم سے ملاقات کا وقت مانگا ہے توقع ہے جلد ملاقات ہوجائے گی ، میڈیا سے گفتگو
منگل 4 فروری 2014 21:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 فروری ۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ بگ تھری کے معاملے پر پاکستانی موقف کی بھر پور ترجمانی کی ہے اور آئی سی سی کے اجلاس میں بھارت کا پہلا حملہ پسپا کردیا ہے اس معاملے کو سفارتی سطح پر حل کرنے کے لئے کوششیں تیز کی جائیں گی جس کے لئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو نیشنل پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم محمدنواز شریف سے ملاقات کا وقت مانگا ہے توقع ہے کہ جلد ملاقات ہوجائے گی۔ جن کی سرپرستی میں کرکٹ کی ترقی کے لئے پاکستان کے کرکٹ کے بہترین مفا د میں فیصلے کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ کی ملاقات، پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال
-
مشیرکھیل خیبرپختونخوا سے آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں تمغے جیتنے والی خاتون کھلاڑیوں کی ملا قات
-
خیبر پختونخوا انٹرمدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 افراد سے شروع ہوں گی
-
انٹر نیشنل ٹینس کھلاڑی حمزہ رومان کو ایسوسی ایشن کی جانب سے دس ہزار نقد انعام سے نوازا گیا
-
کراچی ریجن سینئرانٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ، زون چھ وائٹس فائنل میں پہنچ گئی