کراچی لیگ‘ دفاعی چمپئن بلوچ مجاہد کی خیبر مسلم کے ہاتھوں شکست
بدھ 5 فروری 2014 15:19
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) 11ویں کے وائی آئی کوکاکولا کراچی لیگ 2014کے دوسرے راوٴنڈ کے اختتام پر گروپ’اے‘ میں خیبر مسلم بلدیہ اور گروپ ’بی‘ میں کورنگی بلوچ اور اعظم اسپورٹس مشترکہ سرفہرست ہیں۔ بلوچ مجاہد اسٹیڈیم ابراہیم حیدری پر خیبر مسلم بلدیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چمپئن بلوچ مجاہد کو پہلا جھٹکا دیا اور 1-0سے شکست دے کر گروپ ’اے‘ میں سرفہرست ہوگئی۔
فیصلہ کن گول وحید خان کی لگائی ہوئی کارنر کک پر سجاد محمد نے 29ویں منٹ میں اسکور کیا۔کورنگی بلوچ اسٹیڈیم شرافی پراعصاب شکن معرکے میں ایف سی روورز ملیر کو عرفان میموریل لانڈھی کیخلاف 2-1کی فیصلہ کن سبقت حاصل ہوئی۔ وقفہ پر مقابلہ 0-0سے برابر تھا ۔ ایف سی روورز کے مڈفیلڈر اسامہ نور نے ڈیڈ لاک توڑا اور48ویں منٹ میں اپنی ٹیم کیلئے پہلا گول اسکور کیااور70ویں منٹ میں اریب زیدی نے ایف سی روورز کی برتری کو 2-0سے مستحکم کردیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا