فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز فٹ بال چیمپئن شپ بارش کے باعث ملتوی

جمعہ 7 فروری 2014 14:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز چیمپئن شپ بارش کے باعث ملتوی کر دی گئی ہے یہ چیمپئن شپ گذشتہ روز سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس ، اسلام آباد میں کھیلی جانی تھی بورڈ کے احکام کے مطابق چیمپئن شپ 18 فروری کو کھیلی جائے گی۔

وقت اشاعت : 07/02/2014 - 14:37:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :