دوسرا کنگز یونایٹڈ فلڈ لائٹ سوکر فٹ سال ٹورنامنٹ یکم نومبر سے شروع ہو گا

منگل 20 اکتوبر 2020 15:03

دوسرا کنگز یونایٹڈ فلڈ لائٹ سوکر فٹ سال ٹورنامنٹ یکم نومبر سے شروع ہو گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2020ء) کنگز یونایٹڈ سوکر فٹ سال کلب کے زیراہتمام دوسرا کنگز یونایٹڈ فلڈ لائٹ سوکرفٹ سال ٹورنامنٹ یکم نومبر سے لالہ موسیٰ میں شروع ہو گا، پنجاب سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری منیر احمد نے بتایاکہ ٹورنامنٹ میں ضلع بھر سے ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، اور ٹورنامنٹ کی انٹر فیس ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہش رکھنیوالی کلبوں کے عہدیدار اپنی کلبوں کی رجسٹریشن 25 اکتوبر سے قبل کروا سکتے ہیں،
وقت اشاعت : 20/10/2020 - 15:03:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :