- Home
- Sports
- News
- لاہور لائنز نے ملتان ٹائیگرز کو 11 رنز سے ہر اکر فیصل بینک ٹی 20 کرکٹ کپ کے سیمی کیلئے کوالیفائی ..
لاہور لائنز نے ملتان ٹائیگرز کو 11 رنز سے ہر اکر فیصل بینک ٹی 20 کرکٹ کپ کے سیمی کیلئے کوالیفائی کر لیا
جمعرات 13 فروری 2014 22:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) لاہور لائنز نے ملتان ٹائیگرز کو 11 رنز سے ہر اکر فیصل بینک ٹی 20 کرکٹ کپ کے سیمی کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔پنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے کوارٹر فائنل میچ میں لاہور لا ئنز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ لاہور لائنز کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے، سعد نسیم نے تین چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 61 رنر، آصف رضا نے ایک چھکے اور ایک چوکے کی مدد سے 35 رنز، احمد شہزاد نے تین چوکوں کی مدد سے 17 رنز، وہاب ریاض نے ایک چوکے کی مدد سے 9 رنز بنائے۔
ذوالفقار بابر نے 25 رنز دے کر تین، عامر یامین نے 36 رنز دے کر دو اور راحت علی نے 27 رنز دے کر ایک کھلاڑی آؤٹ کیا۔جواب میں ملتان ٹائیگرز کی ٹیم ہدف پورا نہ کر سکی بلکہ اس نے مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کلین سوئپ شکست،ویمنزٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
-
کرکٹ کے ساتھ ہاکی،فٹبال،اتھلیٹکس،بیڈمنٹن ودیگر کھیلوں کو اجاگرکریں گی:صوبائی وزیر سپورٹس ویوتھ آفیئرز فیصل ایوب کھوکھو
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے