پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین شوکت علی خان کا سابق قومی فٹ بالر محمد اسلم کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 28 اکتوبر 2020 15:39

پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین شوکت علی خان کا سابق قومی فٹ بالر محمد اسلم کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2020ء) پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین شوکت علی خان اور سیکرٹری شیخ محمد انور نے سابق قومی فٹ بالر محمد اسلم کی وفات پردکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 28/10/2020 - 15:39:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :