کامیابی کے تناسب سے پاکستان کا زمبابوے سے پلڑا بھاری

بدھ 28 اکتوبر 2020 17:47

کامیابی کے تناسب سے پاکستان کا زمبابوے سے پلڑا بھاری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2020ء) پاکستان اورزمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین27فروری92سی22جولائی2018تک59ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے جن میں سی52میچ پاکستان نے جیتے،4میچ ہارے ،ایک میچ برابراور2 میچ غیرفیصلہ کن رہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کی کامیابی کاتناسب92.10فیصدہے۔زمبابوے نی59میچوں میں سی4میچ جیتے،52میچ ہارے،ایک میچ برابراور2 میچ غیرفیصلہ کن رہے زمبابوے کی کامیابی کاتناسب7.89فیصدہے۔
وقت اشاعت : 28/10/2020 - 17:47:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :