آل بلوچستان میر سمیع جان کرکٹ ٹورنامنٹ، ڈاکٹر قاسم کرد کرکٹ ٹیم نے اپنا میچ جیت لیا

بدھ 28 اکتوبر 2020 22:05

خاران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2020ء) آل بلوچستان میر سمیع جان کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایک میچ کھیلا گیا جو ڈاکٹر قاسم کرد اور الجمیل کرکٹ ٹیم کے درمیان کھیلا گیا الجمیل کے ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 175 رنز بناکر آوٹ ہوا جس میں ظہور دھونی 51 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جواب میں ڈاکٹر قاسم کرد کرکٹ ٹیم نے مطلوبہ ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ماسٹر عبدلرب 64 رنز بناکر مین آف دی میچ قرار پائی
وقت اشاعت : 28/10/2020 - 22:05:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :