پاکستانی باؤلرز نے 2200اوورز میں صرف چار نو بالز کرائیں‘ باؤلنگ کوچ کا انکشاف

جمعرات 20 فروری 2014 20:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء) پاکستانی بولرز نے ٹیسٹ او رون ڈے میں 2ہزار200اوورز میں صرف چار نو بالز کیں ۔ یہ انکشاف پاکستانی ٹیم کے باؤلنگ کوچ محمد اکرم نے کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی بولرز نے ڈیڑھ سال میں ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میں 2 ہزار 200سو اوورزمیں صرف چار نوبال کرائیں جوایک ورلڈ ریکارڈ ہے۔

وقت اشاعت : 20/02/2014 - 20:05:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :