پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی ودیگر کی سینیٹر فصیح اقبال کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 25 فروری 2014 16:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی، سیکرٹری جنرل خواجہ فاروق سعید، میڈ یا ڈائریکٹر کرنل (ر) مجاہداللہ ترین ،اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ، کرنل (ر) ظفر احمد،پاکستان والی بال فیڈریشن کے نائب صدر میجر(ر) محمد افضل اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے سینیٹر فصیح اقبال کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

وقت اشاعت : 25/02/2014 - 16:23:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :